2019-04-15
علماء نے دہشت گردی، اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں سے لڑائی جاری رکھنے کا عزم کیا
پاکستان اور غیر ممالک سے تعلق رکھنے والے مذہبی راہنماؤں نے 14 اپریل کو اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں دہشت گردی کی مذمت کی۔ بہت سوں کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کی بنیادی وجہ اسلامی تعلیمات کے بارے میں علم کا نہ ہونا ہے۔