2017-04-27
نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) کے تحت، صوبائی حکومت نے 'مشکوک سرگرمیوں' کی وجہ سے 2،311 مدارس کو بند کر دیا ہے۔
2017-04-14
قائدین نے 'اسلامی نظریات پر سختی سے کاربند ہونے کو کہا، جو پیار، بھائی چارے، ہم آہنگی، بقائے باہمی اور عدم تشدد کا درس دیتے ہیں۔'
2017-04-07
مکہ میں خانہ کعبہ کے امام، نوشہرہ ڈسٹرکٹ، خیبرپختونخواہ میں ایک اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
2016-11-17
سیکیورٹی فورسز نے کراچی میں شعیہ اور سنّی کمیونیٹیز پر حملوں کے الزام میں متعدد عناصر کو گرفتار کیا ہے۔
2016-08-17
امن و امان کی صورتحال میں بہتری نے پاکستانی مسیحیوں، ہندوؤں اور سکھوں کو ایسی تقریبات منانے کا حوصلہ دیا ہے۔