2019-11-19
پاسدارانِ انقلاب کا ایران میں مظاہرین پر خونی کریک ڈاؤن کا عزم
پرتشدد ہوتے جا رہے مظاہرے مبینہ طور پر 100 شہروں میں پھیل گئے ہیں، جن میں تین سیکیورٹی اہلکاروں کو بلوائیوں کی جانب سے ہلاک کر دیا گیا ہے اور 'درجنوں' ایرانی شہریوں کو سڑکوں پر گولیاں مار دی گئی ہیں۔