2018-12-04
ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے تحریک سے بڑے پیمانے پر انخلاء
عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے ایک مسیحی عورت کو توہینِ مذہب کے الزام سے بری کیے جانے کے بعد ٹی ایل پی رہنماؤں پر احتجاج اور تشدد کو تحریک دینے کے لیے بغاوت اور دہشتگردی کے الزام لگائے جا رہے ہیں۔