2020-11-23
باجوڑ کی پہلکار فارغ التحصیل خاتون ناخواندگی سے جنگ کرنے کا عزم رکھتی ہیں
بہت سے نقادوں نے طبیعیات جو کہ مردوں کی اجارہ داری رکھنے والا مضمون ہے، کا انتخاب کرنے پر فاطمہ اقبال کی حوصلہ شکنی کی۔ انہوں نے ثابت کیا کہ 'خواتین اگر محنت کریں تو وہ کوئی بھی کام کر سکتی ہیں'۔