2020-01-20
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام طلبہ اور اساتذہ کو امن کے لیے تبدیلی کا منتظم بنائے گا۔
2019-12-20
سنہ 2013 سے قبل دہشت گردی کے بدترین برسوں میں، ضلع مہمند کے عسکریت پسندوں نے ایک کالج سمیت، 120 سے زائد تعلیمی اداروں کو اڑا دیا تھا۔
2019-12-09
توقع ہے کہ بابا گرونانک اسکول برائے سائنس، ٹیکنالوجی، انجنیرنگ، آرٹ اینڈ میتھ، نوجوان سکھوں کی کمپیرٹر کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔
2019-11-28
مشاہدین کا کہنا ہے کہ تنقیدی سوچ بچوں کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس سے انہیں انتہاپسندی سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔
2019-11-27
ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں لڑکیوں کے لیے تعلیم، جو کبھی ایک دُور کا خواب ہوا کرتی تھی، اب عسکریت پسندوں کو شکست ہونے کے بعد پورے عروج پر ہے۔
2019-11-25
اس قدم کا مقصد ہائی اسکول کے طلباء کو سوچ کی انتہائی ضروری صلاحیتیں سیکھنے میں مدد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ انتہاپسندی کے بھرتی کاروں کی افادیت کو کم کر سکیں۔
2019-11-15
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وہ نوجوان جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی سکت نہیں رکھتے اکثر انتہاپسند بھرتی کاروں کا ہدف بنتے ہیں۔
2019-11-11
خیبر پختونخواہ میں سیکورٹی میں بہتری اور استحکام سے اسکولوں کے تمام بچوں کے لیے جدید نصاب کے دروازے کھل رہے ہیں۔
2019-10-31
ایک تعلیمی راہنما نے کہا کہ 'یہ جنگ سے متاثرہ ضلع میں ایک انقلابی قدم ہے'۔
2019-10-21
طالبان کی طرف سے چھہ سال پہلے زبردستی بند کیا جانے والا اسکول، اب شہر میں ایک محفوظ جگہ ہے جہاں والدین اپنے بچوں کو دوبارہ سے بھیجنے کے قابل ہو گئے ہیں۔