2022-06-03
عالمی امدادی تنظیموں کا افغانستان میں چائلڈ لیبر کو روکنے کے لیے پہل کاری کا آغاز
اقوام متحدہ، یورپی یونین اور جرمن امداد سے چلنے والی امدادی تنظیم نے ایک مشترکہ پہل کاری کا آغاز کیا ہے تاکہ 1,600 سے زائد افغان بچوں کو کام چھوڑ کر سکول جانے کے قابل بنایا جا سکے۔