2022-03-02
بائیڈن کا پیوٹن کو 'ڈکٹیٹر' ہونے کا طعنہ، جمہوریت، آمریت کے درمیان عالمی جنگ کا انتباہ
اس وقت عروج پر آنے والی جمہوریتوں کے بارے میں بائیڈن نے کہا، 'ہم تیار ہیں. ہم متحد ہیں''۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ مغرب پیوٹن کے 'بدعنوان' امراء کی 'دونمبری سے کمائی گئی دولت' ضبط کرنے والا ہے۔