سندھ نے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کر دی

پاکستان فارورڈ

کراچی -- 6 فروری (منگل) کو جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ صوبہ سندھ کی وزارتِ داخلہ نے کراچی میں سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کر دی ہے۔

یہ اقدام انسدادِ دہشت گردی کے ایکٹ 1997 کے جزو کے طور پر مزید 90 روز کے لیے رینجرز کو کراچی ڈویژن میں آزادانہ طور پر مجرموں اور مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔

اختیارات میں توسیع 10 اپریل کو ختم ہو جائے گی۔

صوبائی وزارتِ داخلہ اور وفاقی وزارتِ داخلہ دونوں نے توسیع کی منظوری دی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500