آپ کی رائے ویب سائٹ کو بہتر بنانے اور پڑھنے والوں کا ایک فورم بنانے میں ہماری مدد کرتی ہے۔ رائے دینے کے بارے میں ہم نے ایک پالیسی بنائی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس پر عمل کریں گے۔ آپ کی طرف سے رائے دینا اس بات کو ظاہر کرے گا کہ آپ اس پالیسی سے اتفاق رکھتے ہیں۔ ہم بہت سے موضوعات پر بحث کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ براہ مہربانی اس بات کو یاد رکھیں کہ یہ رائے تبصرہ کرنے والے افرد کی ہے۔ ہم اس رائے میں دیے گئے خیالات، نظریات اور آرا سے ہمیشہ اتفاق نہیں رکھتے یا ان کی حمایت نہیں کرتے۔ مگر ہم اپنے پڑھنے والوں کو ان کی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر بحث کرنے کے لیے ایک فورم مہیا کرتے ہیں۔ یہ ایک اعتدال پسند فورم ہے۔ پاکستان فارورڈ ان تبصروں کا جائزہ لے گا اور یہ غیر مناسب نظر آنے والے تبصروں کو ایڈٹ کرنے یا مواد کو تبدیل کرنے کا حق رکھتا ہے۔
-1 پاکستان فارورڈ پر تبصرہ شائع کرنے کے لیے جمع کروانے کا مطلب ہے کہ آپ تبصرے کے لیے پالیسی میں بیان کیے گئے ضوابط سے اتفاق رکھتے ہیں۔
-2 پاکستان فارورڈ ، کو موصول ہونے والے تمام تبصروں کو شائع کرنے کی اجازت ہے سواے ان حالات کے جب لکھنے والے نے ابتدائی پیغام میں ایسا کرنے سے منع کیا ہو۔
-3 یہ تبصرے وسط ایشیا کے لوگوں کے لیے ہیں۔ پاکستان فارورڈ پر شائع ہونے والے مضامین اور خبروں پر تبصرے کا مقصد رائے کا تبادلہ اور موضوعات پر کھلی ، مہذبانہ اور آزادانہ انداز میں بحث کرنا ہے جسے سب لوگ دیکھ سکتے ہیں۔
-4 پاکستان فارورڈ تبصروں کے تمام مواد کو ایڈٹ کرنے کا حق رکھتا ہے۔ پاکستان فارورڈ پر شائع ہونے والے مواد کے بارے میں تبصرہ کو موضوع سے مطابقت رکھنی چاہیے۔
-5 ایسے تبصرے جو غیر مہذب یا جارحانہ ہوں یا جن میں نسلی یا تحقیر آمیز مواد ہو شائع نہیں کیا جائے گا۔ گالیاں، ذاتی حملے، نسلی تبصرے، تشدد کے لیے بلانا، دھمکیاں یا تحقیر کے استعمال پر مبنی تبصروں کو شائع نہیں کیا جائے گا۔
-6کمرشل اشیا کی مشہوری یا تجارتی مقاصد کے لیے دیے جانے والے تبصرے شائع نہیں کیا جائیں گے۔
-7 پاکستان فارورڈ پر ان تبصروں کو دیکھنے، ایڈٹ کرنے،سینسر کرنے کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ اس کا ذمہ لیتا ہے۔ یہ اپنی پالیسی کی خلاف ورزی پر ہوسکتا ہے کہ اقدام کرے یا نہ کرے۔
-8 تبصرہ کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ ان کے تبصرے قانونی اور دیے گیے اصولوں سے مطابقت رکھتے ہوں۔
- 9شائع کرنے سے پہلے ہم ذاتی ای میل ایڈریس مٹا دیں گے۔
تبصروں کے بارے میں پوچھے جانے والے عام سوالات
پاکستان فارورڈ پر تبصروں کا مقصد راے کا تبادلہ اور آزادانہ بحث کو جنم دینا ہے۔
آپ قاری کے تبصرہ کو معتدل کیوں بناتے ہیں؟
ہمارا مقصد عام قاری کے لیے آزادانہ تبصرے فراہم کرنا ہے۔ جمع کروائے گیے تبصروں کا جائزہ لینے سے ہم ایک ایسا ماحول بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے جہاں قاری پر مغز اور معلوماتی تبصروں کا تبادلہ کر سکیں گے جس سے ہماری خبروں اور معلومات کا معیار بلند ہو گا۔ اکثر تبصرے شائع کر دیے جائیں گے اگر وہ موغوع سے متعلق ہوں یا ان میں پر تشدد مواد نہ ہو۔ اعتدال پسندی کے فیصلے انفرادی ہوتے ہیں۔ ہم انہیں بہت توجہ سے اور مسلسل کرنے کی کوشش کریں گے۔
آپ کو کس طرح کے تبصروں کی تلاش ہے؟
ہم غور و فکر پر مبنی ایسے تبصروں کی قدر کرتے ہیں جن میں بہت سے موضوعات پر جلدی سے اور تہذیب سے اپنا نقطہ نظر بیان کیا گیا ہو۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ ایک ہی قاری یا مختلف لوگوں کی طرف سے بحث میں ایک ہی بات کو بار بار دہرایا نہ گیا ہو۔ ہم اس سلسلہ میں اسی مذاق کو قائم رکھتے ہیں جس کا اظہار پاکستان فارورڈ پر ہوتا ہے۔
کچھ چیزوں کو ہم بلکل برداشت نہیں کریں گے۔ اس میں ذاتی حملے(قاری یا لکھنے والوں پر)،گندا پن اور فحاشی،تحقیر(اس میں غیر ضروری الفاظ اور الفاظ جن کے بعد ڈیشیں ہوں بھی شامل ہیں)، تجارتی تشہیر، شخصیات کی تشہیر،پھکڑ پن اور چیخ و پکار شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہم تبصروں میں فراہم کردہ لنکز کو بھی چیک کریں ہے تاکہ اس بات کا اندازہ لگا سکیں کے کیا ان کی متعلقہ ویب سائٹس بھی پاکستان فارورڈ جیسا معیار رکھتی ہیں اور ان کو بھی اعتدال پسند بنایا جائے گا۔
کیا آپ تبصروں کو ایڈٹ کرتے ہیں؟
عام طور پر نہیں۔ مگر پاکستان فارورڈ یہ حق رکھتا ہے کہ تمام تبصروں کو ان کے مواد، وضاحت، موضوع سے مطابق بنانے اور لمبائی کے لیے ایڈٹ کر سکتا ہے۔
پاکستان فارورڈ پر تنقید کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
ہم اپنے کام کے بارے میں مظبوط آرا اور تنقید کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر ہم نہیں چاہتے کہ تبصرے ہماری پالیسیوں کے بارے میں بحث سے بھرے ہوں ،اس لیے ہم حالات کے مطابق انہیں معتدل کریں گے۔
اور کوئی چیز؟
پاکستان فارورڈ پر شائع کرنے کے لیے تبصروں کو جمع کروانے کا مطلب ہے کہ آپ تبصروں کے بارے میں پالیسی میں بیان کردہ ضوابط سے اتفاق رکھتے ہیں۔ یہ پالیسی بغیر کسی پیشگی اطلاع کے جزوی یا مکمل طور پر تبدیل کی جا سکتی ہے۔