سندھ نے 46 خواتین کو انسدادِ دہشت گردی کی فورسز میں شامل کیا ہے

اسٹاف رپورٹ

کراچی -- ڈان نے اتوار (4 جون) کو خبر دی ہے کہ سندھ کی صوبائی پولیس نے پہلی بار، 46 خواتین کو انسدادِ دہشت گردی کی فورسز میں شامل کیا ہے۔

ان خواتین کو انسدادِ دہشت گردی کے صوبائی ڈپارٹمنٹ اور ریپڈ رسپانس فورس کے نئے ارکان کے طور پر، چھہ ماہ کی فوجی تربیت دی جائے گی۔

ان خواتین کے علاوہ، ان دو فورسز میں 1,461 مردوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500