پولیس نے پنجاب میں ایک کار سے 100 آتشیں ہتھیار پکڑے

اسٹاف رپورٹ

لاہور - ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، موٹر وے پولیس نے پیر (یکم مئی) کو لاہور جانے والی ایک کار سے صوبہ پنجاب کی شیخوپورہ ڈسٹرکٹ کے قریب آتشیں ہتھیاروں اور گولہ بارود کی بڑی تعداد قبضے میں لی۔

پولیس نے ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی مگر ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا اور گاڑی کھائی میں گر گئی۔

دونوں ملزم بھاگ گئے۔ پولیس نے گاڑی سے ایک سو آتشیں ہتھیار اور گولیاں قبضے میں لیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500