مذہب

پاکستان میں کرسمس کا جشن

شہزاد بٹ

پشاور کا سینٹ جان کیتھیڈرل کرسمس روشنیوں میں سجا دکھایا گیا ہے۔ [شہباز بٹ]

پشاور کے سینٹ جان کیتھیڈرل میں بچے کرسمس کے تحفے رکھنے کے مقصد سے بنایا گیا ایک تھیلا منتخب کر رہے ہیں۔ [شہزاد بٹ]

ایک پولیس اہلکار پشاور کے سینٹ جان کیتھیڈرل پر پہرا دے رہا ہے۔ [شہباز بٹ]

صدر بازار میں ایک دکاندار اپنے سٹال کے سامنے ایک کرسمس ٹری پر آرائشی سامان لٹکا رہا ہے۔ [شہباز بٹ]

کالا بڑی میں کرسچن کالونی میں رنگساز ایک دیوار سجا رہے ہیں۔ [شہباز بٹ]

ایڈورڈ کالج پشاور میں طلبہ آنے والی کرسمس منا رہے ہیں۔ [شہباز بٹ]

پشاور – پاکستان کی مسیحی اقلیت کرسمس منانے کے لیے آرائشی سامان اور سانتاکلاز کاسٹیوم لے آئے۔

رواں برس افواج کی جانب سے شدت پسندوں اور دہشتگردوں کے خلاف طویل کریک ڈاؤن کے مرہونِ منت تقریبات بہت بہتر سیکیورٹی میں منعقد ہوئیں۔

سیکیورٹی فورسز نے پشاور میں کلیساؤں اور دیگر عبادت گاہوں یا مقاماتِ جشن پر چوکس نگاہ رکھی ہوئی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500