2020-12-03
پاکستان نے کے پی میں دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتوں کے کیے امدادی فنڈ قائم کیا ہے
وفاقی حکومت اور کے پی کی صوبائی حکومت دونوں نے اس فنڈ کے لیے فی کس 100 ملین روپے دیے ہیں، جس کا مقصد متاثرین کو اپنی زندگیاں دوبارہ سے تعمیر کرنے اور حالات کے معمول پر آنے کا احساس دلانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔