پولیس نے کراچی جیل میں دہشت گرد نیٹ ورک توڑ دیا

پاکستان فارورڈ

کراچی -- منگل (19 ستمبر) کو دنیا ٹی وی نے بتایا ہے کہ حکام نے کراچی سی سینٹرل جیل میں ایک دہشت گرد نیٹ ورک کو توڑ دیا ہے۔

سندھ پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 90 قیدیوں کو تین دیگر جیلوں میں منتقل کر دیا۔

حکام نے جون میں کراچی جیل سے لشکرِ جھنگوی (ایل ای جے) کے دو ارکان کے فرار کی تحقیقات کے بعد قیدیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500