کوئٹہ کا صحافی سوشل میڈیا پر مبینہ تبصرے کی وجہ سے گرفتار

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- ڈان نے جمعہ (30 جون) کے روز خبر دی ہے کہ کوئٹہ کے ایک مقامی صحافی کو سوشل میڈیا پر "قومی سلامتی کے اداروں" کے خلاف مبینہ تبصرہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق، اتوار (25 جون) کے روز ایف آئی اے نے روزنامہ قدرت کے ایک رپورٹر، ظفر اللہ اچکزئی کو الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے ایکٹ 2016 کے تحت چھ روزہ تحقیقات کے لیے گرفتار کر لیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500