خیبرپختونخوا میں 2 دہشت گرد ہلاک

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ منگل (31 جنوری) کو خیبرپختونخوا (کے پی) اور کراچی میں دو دہشت گرد اور ایک منشیات فروش ہلاک کر دیئے گئے۔

پولیس نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو ڈیرہ اسماعیل خان، کے پی میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔

دہشت گرد کے ساتھی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500