کراچی پولیس نے 18 مشکوک مجرم گرفتار کر لیے

سٹاف رپورٹ

کراچی -- جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ پولیس نے 5 اکتوبر کو کراچی میں کالج کے طلباء کو لوٹنے کے الزام میں تین مطلوب ترین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مقامی پولیس افسر خرم اعوان نے کہا کہ ملزمان نے کئی ڈکیتیوں کا ارتکاب کیا ہے۔

جیو نیوز نے مزید کہا کہ دریں اثناء، کراچی پولیس نے حال ہی میں بلدیہ ٹاؤن میں 12 دیگر ملزمان کو حراست میں لیا۔ انہوں نے کراچی کے دیگر حصوں میں تین مشتبہ ڈاکوؤں اور قاتلوں کو بھی پکڑا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500