2023-07-27
'شکستہ دل': بیوٹی پارلر پر پابندی سے افغان خواتین پریشان حال
بیوٹی پارلرز پر پابندی، نہ صرف خواتین کے لیے کمائی کرنے کی صلاحیتوں پر -- یہ پارلر کے مالکان اور کارکنان کے لیے اپنے گھر والوں کی لیے روزی کمانے کا واحد ذریعہ ہیں -- بلکہ ان کی سماجی زندگیوں کے لیے بھی تازہ ترین دھچکا ہے۔