2018-05-11
پاکستان رمضان کے دوران خیراتی اداروں کا بھیس بھرنے والے عسکری گروہوں کے بارے میں چوکس
عسکریت پسند ایمان داروں کو دھوکے یا زورِ بازو پر زکوة اور فطرانہ جعلی خیراتی اداروں کو دینے پرمجبور کرتے ہیں -- حکام نے متنبہ کیا ہے کہ یہ رقم ضرورت مندوں کی مدد کی بجائے ہتھیار اور بم خریدنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔