رمضان رمضان 2017-05-26 پاکستان نے رمضان کے دوران سیکورٹی سخت کر دی پولیس پرامن ماہِ مقدس کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کر رہی ہے۔ رمضان 2017-05-25 دورانِ رمضان پاکستانی مذہبی رہنماؤں کی جانب سے فرقوں کے مابین رواداری کا فروغ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے مقدس مہینے میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ رمضان 2017-05-15 پاکستان رمضان سے پہلے 'محفوظ خیرات' کے بارے میں آگاہی پیدا کر رہا ہے سول سوسائٹی کے گروپوں نے متنبہ کیا ہے کہ عسکریت پسند جعلی فلاحی ادارے قائم کر کے، مسلمانوں کے مقدس مہینے کے دوران پاکستانیوں کی دریا دلی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ رمضان 2016-06-17 پاکستان نے 60 شدت پسند تنظیموں کے رمضان میں عطیات اکٹھے کرنے پر پابندی لگا دی جنگجو رمضان کے دوران کافی زیادہ تعداد میں پیسے اکٹھے کرتے ہیں، جو کہ عوام کی خیراتی فطرت کا غلط استعمال ہے۔ پچھلا | 1 | 2