بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 ملزمان گرفتار

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- سیکورٹی فورسز نے بدھ (27 ستمبر) کو صوبہ بلوچستان سے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ خبر اسی دن سماء نے دی ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ فرنٹئر کور نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر جنگلی پیر، قلعہ عبداللہ اور پشین کے علاقوں میں آپریشن سر انجام دیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ تینوں آدمیوں کا تعلق کالعدم گروہوں سے ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500