افغان سفیر، جنرل باجوہ میں سیکورٹی پر صلاح مشورہ

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی -- انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، پاکستان میں افغانستان کے سفیر قمر زخیل وال نے بدھ (2 اگست) کو راولپنڈی میں سیکورٹی اور سرحدی انتظام کے بارے میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ باجوہ نے منگل (یکم اگست) کو ہرات میں ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے بم دھماکے پر زخیل وال سے افسوس کیا جس میں 33 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500