پاکستانی کمانڈروں کی جانب سے کانفرنس میں ملکی سلامتی کا جائزہ

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی -- سماء نے خبر دی ہے کہ اعلیٰ عسکری قیادت نے سوموار (7 اگست) کے روز راولپنڈی میں ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کا جائزہ لیا۔

فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈروں کی کانفرنس کی صدارت کی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ باجوہ نے علاقائی امن اور سلامتی کے لیے، خصوصاً افغانستان کے ساتھ، اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے اس وقت جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشن خیبر چہارم کی پیش رفت پر اظہارِ اطمینان کیا۔.

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500