لاہور پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسٹاف رپورٹ

لاہور - دنیا ٹی وی نے خبر دی ہے کہ پاکستانی حکام نے لاہور میں جماعت الاحرار (جے اے) اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین مبینہ ارکان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بات صوبہ پنجاب کے انسدادِ دہشت گردی کے شعبہ (سی ٹی ڈی) نے بدھ (31 مئی) کو بتائی۔

سی ٹی ڈی نے کہا کہ اس نے ان تینوں سے خودکش جیکٹیں اور دستی بم بازیاب کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ نامعلوم مذہبی مقام کو اڑانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500