ملک بھر میں تشدد کے واقعات میں حکومت کے حامی 10 اہلکار، 4 عسکریت پسند ہلاک

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد - پاکستان بھر میں، امن کمیٹی کے 4 رضاکار، 6 پولیس افسران اور 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

دنیا ٹی وی نے خبر دی ہے کہ تیراہ وادی، خیبر ایجنسی میں سڑک کے کنارے ہونے والے بم دھماکے میں پیر (22 مئی) کو امن کے 4 رضا کار ہلاک ہو گئے۔

سماء کے مطابق، مسلح افراد نے پہلے اس دن کراچی میں دو پولیس افسران کو ہلاک کر دیا تھا۔

دریں اثناء، ڈان کے مطابق، سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو بلوچستان صوبہ کی آوران ڈسٹرکٹ میں 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500