تخریب کاروں نے کراچی میں گیس پائپ لائن اڑا دی

سٹاف رپورٹ

کراچی – میڈیا نے جمعرات (18 مئی ) کو خبر دی کہ بدھ (17 مئی) کو کراچی کے علاقہ منگوپیر میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گیس پائپ لائن اڑا دی جس سے شہر کے بعض حصّوں میں فراہمی منقطع ہو گئی۔

جیو ٹی وی کے مطابق، سندھ بم ڈسپوزل سکواڈ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مجرموں نے ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ کے ذریعہ 16 انچ قطر کی ایک پائپ لائن کو اڑا دیا۔

کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500