پولیس نے کہا کہ زیرِ حراست ملزم، بلال بخش مقدمے میں مرکزی ملزم ہے۔
13 اپریل کو یہ سننے کے بعد کہ مشال خان توہینِ رسالت کا مرتکب ہوا ہے، ایک مشتعل ہجوم نے اسے مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ پولیس نے ابھی تک 35 گرفتاریاں کی ہیں۔
سٹاف رپورٹ
2017-04-24