شینواری نے کہا کہ ملزم، جس کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے، مشال کا ہم جماعت تھا جسے مشال کے فیس بُک پیج سے اشتعال آ گیا، جسے وہ "توہینِ رسالت" سمجھتا تھا۔
شینواری نے مزید کہا کہ پولیس نے عمران سے وہ پستول برآمد کر لیا ہے جس سے مشال کو گولی ماری گئی تھی۔
13 اپریل کو کیمپس پر ایک مشتعل ہجوم نے مشال کو مار پیٹ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا تھا۔