تاثیر کی یادگاری تقریب پر حملہ کرنے والے کو سزا

اسٹاف رپورٹ

لاہور - لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ایک مدعا علیہ کو ساڑھے سولہ سال قید کی سزا سنائی ہے جس نے پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل کی چوتهی برسی منانے والے سرگرم کارکنوں پر حملہ کیا تھا۔ یہ خبر ڈان نے جمعرات (26 جنوری) کو دی ہے۔

اسی واقعہ میں ملوث پانچ دیگر مجرمان کو جولائی 2015 میں ایسی ہی سزا ملی تھی۔

ابھی سزا پانے والے مدعا علیہ ممتاز سندھی کو باقیوں کے مقابلے میں دیر سے گرفتار کیا گیا اور مقدمہ چلایا گیا۔

مدعا علیہان نے لاہور میں 4 جنوری 2015 کو سرگرم کارکنوں کے گروہ پر حملہ کیا تھا اور ان کے بینر پھاڑ دیے تھے۔

تاثیر کے اپنے ہی باڈی گارڈ نے انہیں 2011 میں اسلام آباد میں گولی مار دی تھی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

yahan pr killer ko dosry din reha kr dia jata he or baner pharny waly ko 16 sal............?

جواب