پاکستانی حکام امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کریں گے

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد - دی نیشن نے 15 ستمبر کو خبر دی ہے کہ پاکستانی وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) کے اطلاق پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے 16 ستمبر کو ایک اجلاس طلب کیا ہے۔

دی نیشن نے بتایا، وہاں حکام جاری ضربِ عضب اور کراچی آپریشنوں کی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کریں گے اور وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان شرکاء کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مسلح افواج اور دیگر دفاعی ایجنسیوں کے سربراہان کی شرکت متوقع ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500