2023-05-12
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے اطراف سڑکوں کی بندش پر غم و غصہ
سفارت خانے کے حکم پر ایک اہم سڑک کی بندش نے ہزاروں مقامی لوگوں کے لیے کام پر اور سکول جانا مشکل بنا دیا ہے اور کچھ کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس معاملے کی کوریج نہ کریں۔