2022-06-01
چین کے خوشحالی اور منافع بخش ترقی کے وعدے پورے نہ ہونے کے بعد گوادر کے ووٹروں نے اپنے ضلع میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی چینی کوششوں کو مسترد کر دیا ہے۔
2021-07-22
سنہ 2016 میں ہونے والے اجلاس میں، ولادیمیر پیوٹن اور دیگر اعلی روسی رہنماؤں نے امریکی ووٹروں میں 'عوامی شعور کو تبدیل کرنے'، معاشرتی انتشار بونے اور امریکی صدارت کو کمزور کرنے کا منصوبہ بنایا۔
2020-10-22
امریکی انٹیلی جنس عہدیداران نے تنبیہ کی کہ روس، ایران اور چین امریکی ووٹران پر اثر ڈالنے کی غرض سے غلط معلومات پھیلانے کی میڈیا کاوشوں کی طویل تاریخ کے حامل ہیں۔
2020-01-27
ملک کے سخت روؤں کے ایک قریبی ادارے شوریٰٴ نگہبان نے تقریباً 10,000 امّیدواران کو آئندہ انتخابات لڑنے سے روک دیا ہے، جسے صدر نے قوم کو ایک خطرہ قرار دیا ہے۔
2019-07-19
20 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پہلی مرتبہ سابقہ قبائلی علاقہ جات کو کے پی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے گی۔
2018-10-19
بہت سے مشاہدین نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ طالبان جہوریت کے تصور کے مخالف اس لیے ہیں کیونکہ وہ اس کے نتائج سے خوفزدہ ہیں نہ کہ اس کے اسلام سے متضادم ہونے کے تصور کے باعث۔
2018-10-15
اتوار کو ہونے والے انتخابات میں ثمر ہارون بلور اور سردار آغاز گنڈاپور – جن دونوں نے خودکش حملوں کے ہاتھوں بالترتیب اپنے خاوند اور والد کو کھو دیا—کامیاب ٹھہرے۔
2018-09-26
جولائی کے عام انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے باوجود، پاکستانی حزبِ اختلاف کے رہنماء جمہوری روایات اور عمل کو آگے بڑھانے کے لیے نئی حکومت سے بہت سی امیدیں وابستہ کر رہے ہیں۔
2018-08-03
پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہونے والے عمران خان نے انتخابات میں جیت کے بعد کی جانے والی اپنی تقریر میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا عہد کیا اور کھلی سرحد اور آزاد تجارت پر زور دیا۔
2018-08-01
تعصب پسندی کے واضح اظہار کے طور پر عام انتخابات میں بنیاد پرست اسلامی جماعتوں کی جانب سے کھڑے کیے گئے 1،500 امیدواروں میں سے محض دو نے نشستیں جیتیں۔