https://pakistan.asia-news.com/ur/articles/cnmi_pf/newsbriefs/2017/09/06/newsbrief-03

خیبر ایجنسی میں 17 قبائلی اغوا

پاکستان فارورڈ

پشاور — ڈان نے بدھ (6 ستمبر) کو خبر دی کہ اتوار (3 ستمبر) کو نامعلوم مسلح افراد نے لنڈی کوتل، خیبر ایجنسی میں ایک تفریحی مقام سے 17 قبائلیوں کو اغوا کر لیا۔ یہ مقام افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔

حکام نے کہا کہ ایک اغوا شدہ شخص فرار ہو گیا اور پیر (4 ستمبر) کو گھر پہنچ گیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0
تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 حروف باقی ہیں (حد 1500 حروف)