پشاور میں داعش کے ہاتھوں افغان طالبان رہنما اور 2 دیگر قتل

سٹاف رپورٹ

پشاور — ایکسپریس ٹربیون نے ہفتہ (29 اپریل) کو خبر دی کہ ”دولتِ اسلامیۂ عراق و شام“ (داعش) نے جمعرات (27 اپریل) کو پشاور میں تین افغان طالبان ارکان کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔

تین ہلاک شدگان میں طالبان رہنما مولوی داؤد اور اس کے دو ساتھی شامل تھے۔

داعش نے اپنی ذاتی خبر ایجنسی کے ذریعے ذمہ داری قبول کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500