خیبر اور مہمند ایجنسیوں میں 9 دہشتگرد ہلاک

سٹاف رپورٹ

پشاور — میڈیا نے خبر دی کہ افواج نے خیبر اور مہمند قبائلی ایجنسیوں میں کم از کم نو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

دنیا ٹی وی نے اتوار (19 مارچ) کو خبر دی کہ پاک افغان سرحد پر خیبر ایجنسی کی ایک چیک پوسٹ کے محافظ فوجیوں نے کم از کم تین حملہ آور دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

ڈان نے اتوار کو خبر دی کہ سیکیورٹی فورسز نے ہفتہ (18 مارچ) کو مہمند ایجنسی میں ایک مقابلہ میں چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500