2017-04-24
مبصرین، انسداد دہشت گردی اور سماجی اقتصادی ترقی کے لئے تعلیم کو کلید سمجھتے ہیں۔
2017-01-25
حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں تعیناتی کی غرض سے حکومتِ پنجاب 4,000 سے زائد گارڈ بھرتی کر رہی ہے۔
2016-11-09
دی سٹیزن فاؤنڈیشن پرتشدد انتہا پسندی کے مقابلے اور آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں 141 امن سکول تعمیر کر رہی ہے۔
2016-10-28
امن و امان کی بہتر صورتحال نے حکام کو اس قابل کر دیا ہے کہ فاٹا میں کالج کو دوبارہ کھول دیں جو 7 سات برس پہلے دہشت گردی کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔
2016-09-14
موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور ان میں اضافہ کر دیا گیا۔
مقامی حکام امید کرتے ہیں کہ فاٹا یونیورسٹی کے آغاز سے علاقے میں امن بحال ہو جائے گا۔
2016-09-12
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف پشاور کا ادارہ برائے جرمیات و فرنزک سائنس جرائم اور عسکریت پسندی پر قابو پانے میں مدد کرے گا۔
2016-09-06
حکومتِ کے پی کہنا ہے کہ عسکریت پسندی اور آفات سے متاثرہ علاقوں میں 200 مزید آ رہے ہیں۔
2016-08-04
حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سب کو تعلیم دینے کے لیے پرعزم ہے۔
2016-07-26
ایک استاد نے کہا، 'تعلیم سے اعتماد پیدا ہوتا ہے، اعتماد سے امید اور امید سے امن پیدا ہوتا ہے۔'