2019-08-15
خیبرپختونخواہ نے دہشت گردوں کی طرف سے ہلاک کیے جانے والے سیاسی راہنماؤں کی یادگاریں بنائیں
نئے اور جدید اسپتالوں کا نام ان سیاسی راہنماؤں کے نام پر رکھا جا رہا ہے جنہیں عسکریت پسندوں نے ہلاک کر دیا تھا، تاکہ نہ صرف ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے بلکہ مریضوں کے علان معالجے کو بھی بہتر بنایا جا سکے۔