معاشرہ

تصاویر میں: یوم آزادی کا جشن

تصاویر بہ شکریہ اے ایف پی اور شہباز بٹ

خصوصی سیکورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کی پاکستانی پولیس، کراچی میں 14 اگست کو یومِ آزادی کی تقریبات کے موقع پر بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے آگے مارچ کر رہی ہے۔ [رضوان تبسم/ اے ایف پی]

برطانوی راج سے آزادی حاصل کرنے کی سالگرہ کے موقع پر، پاکستانی شہری 14 اگست کو کوئٹہ میں یومِ آزادی کی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں۔ [بنارس خان/ اے ایف پی]

کراچی میں 14 اگست کو یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران، پاکستانی پولیس، خصوصی سیکورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے ساتھ، بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مزار کے سامنے مارچ کر رہی ہے۔ [رضوان تبسم /اے ایف پی]

کراچی میں 14 اگست کو یومِ آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریبات میں پاکستانی لڑکیاں، بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے آگے قومی جھنڈا اٹھائے کھڑی ہیں۔ [رضوان تبسم/ اے ایف پی]

پشاور میں کارکن، یوم آزادی کی تیاری میں ایک گاڑی کو سجا رہے ہیں۔ [شہباز بٹ]

پشاور میں نوجوان یوم آزادی کے قریب آنے پر بگل بجا رہے ہیں۔ [شہباز بٹ]

پشاور میں ایک دکاندار یومِ آزادی منانے کے لیے مختلف قسم کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔ [شہباز بٹ]

ایک گاہک، 10 اگست کو پشاور میں سڑک کے کنارے لگائے گئے ٹھیلے سے قومی جھنڈا منتخب کر رہا ہے۔ [شہباز بٹ]

ایک لڑکا، 10 اگست کو پشاور میں، یوم آزادی کے جشن کے لیے مختلف اشیاء کی نمائش کر رہا ہے۔ [شہباز بٹ]

پشاور میں لڑکیاں، 10 اگست کو یوم آزادی کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں ملی نغمے گا رہی ہیں۔ [شہباز بٹ]

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں، یوم آزادی سے چار دن پہلے، 10 اگست کو قومی جھنڈے فروخت کے لیے دکھائے گئے ہیں۔ [شہباز بٹ]

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں بچوں نے اپنے چہروں پر پاکستانی جھنڈے بنا رکھے ہیں۔ [شہباز بٹ]

اسلام آباد -- پاکستانی شہری بدھ (14 اگست) کو ملک بھر میں یومِ آزادی منانے کے لیے نکل آئے۔

بہت سے شہری، کسی سالوں تک عسکریت پسندوں اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ کے بعد،جس میں ملک کو ہزاروں جانوں کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا، زندگی کے معمول پر آنے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ملک نے 14 اگست 1947 کو برطانوی راج سے آزادی کا اعلان کیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

زبردست

جواب