2020-01-29
گزشتہ نومبر میں شروع کی گئی ایپ 'میرا بچہ الرٹ' والدین کو گمشدہ بچوں اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات کی فوری اطلاع دینے کے قابل بناتی ہے۔
2020-01-15
خیبر پختونخواہ کی حکومت ہنگامی خدمت کے 20 نئے اسٹیشنز قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے، جو مختلف حادثات بشمول بم دھماکوں، خودکش حملوں اور فوری طبی ضرورت کے حوالے سے معاونت فراہم کریں گے۔
2020-01-08
عسکریت پسندی اور معاشی مشکلات کی ایک دہائی طویل لہر خیبرپختونخوا (کے پی) میں کاریگروں کو آلاتِ موسیقی بنانے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
2019-11-26
دسویں سالانہ تاریخی کلاسیکی کاروں کی ریلی 2019 کا آغاز 23 نومبر کو ضلع خیبر سے ہوا اور یہ 10 دسمبر کو کراچی میں پہنچے گی۔
2019-11-21
کراچی کا علاقہ کسی زمانے میں گینگ تشدد کے لیے بدنام تھا۔
2019-11-20
تحفظ کے دوبارہ قائم ہونے کو کبھی فرصت کے لمحات گزارنے کے لیے پسندیدہ ترین طریقے کے احیاء میں کلیدی عامل کے طور پر دیکھا گیا ہے۔
2019-11-19
یہ مرکز عسکریت پسندوں، سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی اولادوں سمیت مختلف پسمنظر سے تعلق رکھنے والے یتیموں کو سہولت دیتا ہے۔
2019-11-13
جاری تشویش کے کچھ حصے کی بنیاد وہ انتہاپسند ہیں جو عظیم الشان حیات بعد الموت کے وعدوں سے لبھا کر غریب، نظرانداز کیے گئے بچوں کو خود کش بمبار بنا دیتے ہیں۔
2019-11-12
قبل ازاں یہ کھیلیں 2010 میں پشاور میں منعقد ہوئیں، اور ان کی واپسی خطے میں امنِ عامہ کی بہتر صورتِ حال کی علامت ہے۔
2019-11-05
عسکریت پسندی اور دہشت گردی کی ایک دہائی پر محیط لہر کے بعد صوبے میں امن کی بحالی کے ساتھ مکئی کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔