2018-01-05
اساتذہ نئے موضوعات کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں جن کا مقصد نوجوان نسل کو سماجی طور پر ذمہ دارانہ طور پر عمل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
2017-11-29
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مدرسوں کو مرکزی دھارے میں لے آئے گا، جس سے دہشتگردی سے روابط کا انسداد ہو گا اور حکومت نئی تنصیبات کے لیے مالیات فراہم کر سکے گی۔
2017-11-10
صوبہ میں مختلف باغیانہ سرگرمیوں کے باعث 15,000 سے زیادہ اسکول بند ہو چکے ہیں۔
2017-10-17
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی ایک رپورٹ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں میں انتہاپسندی ایک پیچیدہ خطرہ ہے۔
2017-10-12
حالیہ طور پر یہ پروگرام پشاور اور مردان کی جیلوں میں چل رہا ہے۔ حکام اس پروگرام کو مزید توسیع دینے کا سوچ رہے ہیں۔
2017-08-24
حکومتِ پاکستان افغان طالب علموں کے لیے خصوصی اسٹوڈنٹ ویزا، اسکولوں میں مخصوص نشستیں اور اسکالرشپس جاری کر رہی ہے۔
2017-08-08
مشاہدین کا کہنا ہے کہ تعلیم، وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں میں ترقی، عسکریت پسندی اور تشدد کے خاتمے کی کنجی ہے۔
2017-07-27
پاکستانی حکام سرحد کے قریب مقیم سکول جانے والے افغٖان بچوں کے لیے مخصوص شناختی کارڈ جاری کر رہے ہیں، جس سے وہ پاکستانی سکولوں میں جا سکیں گے۔
2017-07-07
پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت یہ یقینی بنائے کہ مدارس خود کو انتہاپسندی سے الگ رکھیں اور شاگردوں کو کئی انواع کے جدید مضامین کی تعلیم دیں۔
2017-06-12
ورچوئل لیکچرز اور تربیتوں کے ایک سلسلہ نے نوجوان صحافیوں کو اپنے تجربات، مہارتیں اور رپورٹنگ کا تبادلہ کرنے کا موقع دیا۔