کوئٹہ میں دوسرے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا حوالہ دیتے ہوئے، جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ منگل (24 اپریل) کے روز کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایک خودکش بم دھماکے میں پانچ پولیس افسران شہید اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔

اس سے پہلے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دیگر دو خودکش بمباروں کو کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب فرنٹیئر کور کی چوکی پر حملہ کرنے سے قبل ہلاک کر دیا گیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500