18 سالہ جلاوطنی کے بعد واپس آنے والا بلوچ رہنماء گرفتار

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- ڈان نے خبر دی ہے کہ جمعہ (22 ستمبر) کے روز اپنی خود ساختہ 17 سالہ جلاوطنی ختم کر کے پاکستان پہنچنے والے نواب زادہ غزین مری کو کوئٹہ میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

مرحوم سیاستدان نواب خیر بخش مری کے بیٹے، غزین مری نے اپنی جلاوطنی زیادہ تر دبئی میں کاٹی اور انہیں جسٹس نواز مری، جو کہ اپنے قتل کے وقت بلوچستان ہائی کورٹ کے سینیئر جج تھے کے قتل کے الزامات میں گرفتار کیا گیا۔

نواز مری کو جنوری 2000 میں کوئٹہ میں قتل کر دیا گیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500