مری -- سماء نے اتوار (24 ستمبر) کو خبر دی ہے کہ پاکستانی فوج کے لیفٹینٹ ارسلان عالم کو مری تحصیل میں ان کے آبائی قصبے میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ عالم ہفتہ (23 ستمبر) کو خیبر ایجنسی میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
سماء کے مطابق، ان کے قاتل افغان سرحد کے پار سے آئے تھے۔
فوجی افسران اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔