دو پاکستانی سفارت کار افغانستان میں لاپتہ ہو گئے

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- سماء نے خبر دی ہے کہ پاکستانی حکام نے اتوار (18 جون) کو اس بات کی تصدیق کی کہ ان کے دو سفارت کار افغانستان میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ دونوں افراد، جو جلال آباد کے سفارت خانے میں تعینات تھے، جمعہ (16 جون) کو ہائی وے سے لاپتہ ہو گئے۔

وزاتِ خارجہ نے کہا کہ کابل نے دونوں لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کے لیے تفتیش کاروں کی تین ٹیموں کو تعینات کیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500