چار لاپتہ پاکستانی بلاگرز کی گھر واپسی؛ ایک تا حال لاپتہ

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — میڈیا نے خبر دی کہ ہفتہ اور اتوار (28-29 جنوری) کو چار لاپتہ پاکستانی بلاگرز گھر واپس لوٹ آئے لیکن ایک پانچواں تاحال لاپتہ ہے۔

سول پراگریسِو الائنس پاکستان کے صدر نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آخری رہ جانے والا فعالیت پسند سمر عباس ہے۔

پانچوں افراد جنوری میں غائب ہوئے۔

سماء نے خبر دی کہ لوٹنے والوں میں سے ایک، عاصم سعید کے خاندان نے اتوار (29 جنوری) کو کہا کہ وہ گھر لوٹتے ہی ملک سے چلے گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500