بلوچستان میں بارشوں، برف باری سے 17 افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ -- جیو نیوز کے مطابق، حکام نے کہا کہ طوفانی بارشوں اور برف باری سے بلوچستان صوبہ میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا کہ شدید موسم نے دیگر 18 شہریوں کو زخمی کر دیا ہے۔

زیادہ تر ہلاکتیں چھت گرنے سے ہوئیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500