|

مارٹر شیل کے دھماکے میں 3 بچے ہلاک

پاکستان فارورڈ

سوات -- جیو نیوز نے بدھ کو خبر دی ہے کہ سوات ڈسٹرکٹ، خیبر پختونخواہ میں بدھ (21 نومبر) کو ایک پرانے مارٹر شیل کے پھٹنے سے 3 بچے ہلاک اور ایک چوتھا بچہ زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے، جن سب کا تعلق مٹہ تحصل کے ایک ہی خاندان سے تھا، کھیتوں میں شیل سے کھیل رہے تھے کہ وہ دھماکے سے پھٹ گیا۔

حکام نے زخمی بچے کو سوات میں مٹہ ہسپتال میں داخل کروا دیا ہے اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

0 تبصرے

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

آپ کی رائے میں کیا کرتارپور راہداری کھولنے سے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات بہتر ہوں گے؟

نتائج