راولپنڈی – جیو نیوز نے منگل (26 ستمبر) کو خبر دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے خیبر ایجنسی کے تین حصوں سے ہتھیاروں اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔
برآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، دستی بم اور راکٹ شامل ہیں۔
کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ہے۔