پاکستانی فورسز نے خیبر میں ہتھیار، گولہ بارود برآمد کرلیا

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی – جیو نیوز نے منگل (26 ستمبر) کو خبر دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے خیبر ایجنسی کے تین حصوں سے ہتھیاروں اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔

برآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، دستی بم اور راکٹ شامل ہیں۔

کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500